حیدرآباد۔10۔مارچ (اعماد نیوز)ریاستی الیشکن کمیشن نے ریاست میں ایم پی ٹی
سی ‘زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے لئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6اپریل کو
یہ انتخابات منعقد ہونگے۔چنانچہ اسکے تحفیلات اس طرح ہیں۔
17-20مارچ
تک پرچہ نامزدگیاں داخل کی جا سکتی ہیں۔
21پرچہ نامزدگیوں کی جانچ
24مارچ کو نامزدگیوں سے دستبرداری کا موقع
6اپریل کو پولنگ
7اپریل کو ضروری حلقوں میں دو بارہ پولنگ
8اپریل کو صبح 8بجے سے ووٹوں کی گنتی۔